یہ کس کا ذکر ہوتا ہے یہ کس کی یاد ہوتی ہے کلام حضرت شیخ غلام معین الدین مشتاق بڑے لالہ جی رحمتہ اللہ علیہ

Shahidfsd11 2013-10-19

Views 38

YEH KIS KA ZIKAR..Kalam Hazrat Syedna Ghulam Mu'inuddin Jillani Mushtaq (R.A) Golra Sharif - یہ کس کا ذکر ہوتا ہے یہ کس کی یاد ہوتی ہے
نۓ سر سے میری دنیاۓ دل آباد ہوتی ہے
تیری فرقت میں مجھ سے اور کچھ تو ھو نہیں سکتا
کبھی رونا کبھی ہنسنا کبھی فریاد ہوتی ہے
نہ مرنے کی اجازت ہے نہ قدموں میں بلاتے ہیں
عجب انداز سے مشتاق پر بیدار ہو تی ہے
کلام حضرت شیخ غلام معین الدین مشتاق بڑے لالہ جی رحمتہ اللہ علیہ

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS