اے قاسم گل رو شب عاشور کے دولہا
گاتی رہیں سہرا تیرا لہریں لب دریا
یہاں بندگی دم مرگ تک وہاں انکی شادی ڈهنی رہی
جو تھی بات غم کی وہ بنی رہی نہ بنا رہا نہ بنی رہی
یہ نرالی رسم بیاہ کی کہ بنی بنا پہ وہ آ بنی
کہ بنا تھا نقشہ قزا کا پہلے بنی تھی بیوہ بنی رہی
میر ببر علی انیس
پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
دعا کا طالب شاہد محی الدین بخاری