فرانسیسی رسالے شارلی ایبدو کے سروائیونگ ایڈیشن میں پیغمبرِ اسلام کے خاکے شائع ہونے کے بعد مسلم دنیا میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دنیا پھر سے مسلم اور غیر مسلم شخصیات نے اسے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا ذمہدار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت کی آزادی مذہب کی توہین سے پہلے ختم ہوتی ہے۔