کل پوری اپوزیشن نے احتجاج کیا کہ اپوزیشن لیڈرر کا خطاب پی ٹی وی کے ذریعے لائیو دکھایا جائے لیکن اپوزیشن لیڈر نے آج جس طرح کی تقریر کی وہ سن کر صاف لگ رہا تھا کہ انہوں نے بجٹ کی دستاویزات کو پڑھا ہی نہیں ہے۔ان کی تقریر کا کوئی سرپیرنہیں تھا۔انہوں نے انتہائی بیکارتقریرکی۔فواد چوہدری کی پروگرام ہو کیا رہا ہے میں گفتگو