Saidu Baba Historical Mosque Report by Sherin Zada

sherinzada 2015-07-06

Views 202

مسجد میں تاج محل میں استعمال ہونے سنگ مر مر کا استعمال کیا گیا ہے جس پر بہت ہی خوبصورت کند ہ کا ری کی گئی ہے جبکہ دیار کے لکٹری کا بھی خوب استعمال ہوا ہے ، مسجد کی انچائی 45 فٹ سے زیادہ ہے اور یہی وجہ سے کہ شدید گرمی میں بھی ٹھنڈ ک کا احساس ہوتا ہے ،

Share This Video


Download

  
Report form