ایک ھفتے میں تین نوجوان ہلاک احتجاجی مظاہرہ

pothwarlink 2015-08-04

Views 199

کلر سیداں (سلیم شہزاد پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) تیز رفتار گاڑیاں، ایک ھفتے میں تیسرا حادثہ تین نوجوان جاں بحق، ٹانگ ٹوٹنے سمیت کئیں زخمی، مانکیالہ لوہدرہ کے لوگ مشتعل ھو کر روات کلر روڈ پر آگئے، کلر پنڈی روڈ پر دھرنا ،مانکیالہ اوور ھیڈ برج پر ٹریکٹر ٹرالی آڑی ترچھی کھڑی کر کے ٹریفک جام کر دی ، عشر زکوۃ کمیٹی کے ضلعی چیئرمین شیخ ساجد الرحمان فوری موقعہ پر پہنچ گئے،مشتعل ھجوم سے کامیاب مزاکرات کے بعد ٹریفک بحال کرادی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS