پی آئی اے ملازمین پر حکومتی تشدد پر اسد عمر اپنے جذبات قابو میں نہ رکھ پائے اور پرویزرشید کو چیلنج کر دیا

Hasil News 2016-02-02

Views 22

پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج کرنے پر حکومت کی جانب سے پی آئی اے ملازمین پر تشدد، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت کی دھجیاں اڑا دیں۔۔ جذبات میں آ کر حکومتی وزراء کو چیلنج کر دیا۔۔۔۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS