یہ عجیب بات ہے کہ الزمات اور انکشافات پاناما کہ جانب سے آئے جبکہ ن لیگ کا کہنا ہے کہ اس کو کمیشن کے سامنے ثابت عمران خان کرے۔شریف خاندان کو یہ بات ثابت کرنی ہوگی کہ انہوں نے بیرونِ ملک منقل کیسے کی اور جو رقم منتقل کی وہ کمائی کس ذریعے سے؟؟؟روف کلاسرا کا سوال