معروف انٹرنیشنل ٹرسٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام ریشم برکت میموریل ہسپتال موہڑہ سنال نلہ مسلماناں شمالی میں میڈیکل کیمپ لگا

pothwarlink 2016-05-13

Views 1

معروف انٹرنیشنل ٹرسٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام ریشم برکت میموریل ہسپتال موہڑہ سنال نلہ مسلماناں شمالی میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے قریب وجوار کے سینکڑوں مریضوں کا معائینہ کیا اور مفت ادویات تقسیم کیں -
ایڈمنسٹریشن - کرنل ریٹائیرڈ سلطان راجہ - چوہدری نصیر چیئرمین ، ارشد بھٹی -
رپورٹ . . شبیر شانی ، کیمرہ مین عمران مشتاق

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS