"آقا پاک ﷺ نے مادیت اور دین ان دونوں کے امتزاج کے ساتھ، ان دونوں پھولوں کی خوشبو کے ساتھ اس معاشرے کو تعمیر کیا۔ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہم نے آج دین کو فقط مادیت تک محدود کردیا ہے۔"
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
سیکریٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین
دربار حضرت سلطان باھُو رحمۃ اللہ علیہ