افسوس صد افسوس۔۔۔۔ اے قائد ہم شرمندہ ہیں۔۔ بابائے قوم حضرت قائدِ اعظم محمد علی جناح کی جائے پیدائش وزیر مینشن میں بارش

Kashif 2017-06-30

Views 53

افسوس صد افسوس۔۔۔۔ اے قائد ہم شرمندہ ہیں۔۔
بابائے قوم حضرت قائدِ اعظم محمد علی جناح کی جائے پیدائش وزیر مینشن میں بارش اور گٹر کا پانے داخل ہو گیا۔ انتظامیہ ڈھونڈنے سے نہیں مل رہی۔ کیا یہ سلوک کریں گے ہم اپنے تاریخی ورثے کے ساتھ؟

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS