لاہور میں سگیاں پُل کے قریب دھماکہ

urduvoa 2017-08-07

Views 2

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آپریشن پولیس ڈاکٹر حیدر اشرف کے مطابق دھماکہ سگیاں پل کے قریب کھڑے ایک آڑو کے ٹرک میں ہوا ہے۔ آڑو کا یہ ٹرک خیبرپختونخواں کے شہر سوات سے لاہور لایا گیا تھا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS