حزب المجاہدین پر پابندی، مظفر آباد میں احتجاج

urduvoa 2017-08-17

Views 3

امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرگرم عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینے کے خلاف پاکستانی کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں احتجاج کیا گیا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS