پاکستان ریلوے کی تیار کردہ خصوصی آزادی ٹرین

urduvoa 2017-08-30

Views 17

پاکستان میں آزادی کے ستر سال پورے ہونے کی مناسبت سے تیار کردہ خصوصی ٹرین ملک بھر کا سفر کرنے کے بعد کراچی پہنچ گئی جہاں کینٹ اسٹیشن پر کھڑی یہ ریل گاڑی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جہاں لوگ بڑی تعداد ٹرین دیکھنے پہنچ رہے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS