نئی سیاسی پارٹیاں اور انتہا پسند نظریات

urduvoa 2017-10-25

Views 1

اس سال کے دوران پاکستان کی انتخابی سیاست میں دو ایسی نئی پارٹیاں نمودار ہوئیں جن کے بارے میں عام تاثر ہے کہ وہ انتہا پسند نظریات رکھنے والی شخصیات سے متاثر ہیں۔ اس کے بعد، یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا یہ عسکریت پسند گروہوں سے تعلق رکھنے والے عناصر کو ملک کے سیاسی دھارے میں لانے کی کوشش کا حصہ ہے؟

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS