Detail Pictorial Video Till Eye Operations & Headlines From The Back Days Too. گجراتی فورم پاکستان اور پاک جوناگڈھ کاٹھیاواڑ انجمن کے اشتراک اور ہاشمانی ہسپتال کے تعاون سےا ورنگی ٹاؤن میں لگائے جانے والا مفت آئی کیمپ

GUJRATI FORUM / CFC 2018-04-02

Views 9

Detail Pictorial Video Till Eye Operations & Headlines From The Back Days Too. گجراتی فورم پاکستان اور پاک جوناگڈھ کاٹھیاواڑ انجمن کے اشتراک اور ہاشمانی ہسپتال کے تعاون سےا ورنگی ٹاؤن میں لگائے جانے والا مفت آئی کیمپ اہلیان ا ورنگی کی دعائیں سمیٹتے ہوے کامیابی سے اختتام پزیر ہوا سینکڑوں لوگ مفت دوائیں مفت چیک اپ مفت اسکریننگ اور مفت آپریشن سے مستفید ہوے جنکا آنکھوں کا آپریشن آنے والے دودن میں کیا جایگا
مختلف برادریوں کے وفود اور نوجوانوں کی پرعزم شرکت.....
مشہور سیاسی رہنما و معروف سماجی شخصیت جناب محمد حسین محنتی صاحب کی خصوصی شرکت اور فلاحی ایونٹ کی حوصلہ افزائی تعاون کی پیشکش اور خصوصی دعا کا اہتمام ہوا ..... گجراتی فورم کا اگلا ایونٹ سرجانی ٹاؤن میں 29 مارچ کو صبح دس تا دوپہر دو بجے تک منعقد ہوگا جس میں آپکوشرکت کی دعوت دی جاتی ہے.

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS