میں پردہ کیوں کروں۔۔ ؟ *اے نبی(ﷺ)! اپنی بیویوں، بیٹیوں اور اہلِ ایمان کی عورتوں سے کہہ دیجیے کہ وہ(باہر نکلتے وقت) اپنے اوپر چادر لٹکا لیا کریں- (الاحزاب:59)* *جب تم عورتوں سے سوال کرو تو حجاب (پردے) کےپیچھے سے سوال کرو، یہ تمہارے

Anyone Knows 2024-06-09

Views 3

میں پردہ کیوں کروں۔۔ ؟
*اے نبی(ﷺ)! اپنی بیویوں، بیٹیوں اور اہلِ ایمان کی عورتوں سے کہہ دیجیے کہ وہ(باہر نکلتے وقت) اپنے اوپر چادر لٹکا لیا کریں- (الاحزاب:59)*
*جب تم عورتوں سے سوال کرو تو حجاب (پردے) کےپیچھے سے سوال کرو، یہ تمہارے اور ان کے دلوں کے لیے زیادہ پاکیزگی کا باعث ہے...!! ( سورۃالاحزاب:53)*
* *مومن عورتیں اپنی نگاہیں جھکا کر رکھیں....اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں..... اپنی اوڑھنیاں گریبانوں پر ڈالے رکھیں...!!* (النور:31)

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS