راولپنڈی کا آرٹس کونسل کے دروازے ایک ایم پی اے کے کہنے پر فنکاروں پر بند کر دیئے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سردار کمال سینئر آرٹس انتقال کر گئے تھے اسی سلسلے میں ان کا تعزیتی ریفرنس اور دعائیہ تقریب آرٹس کونسل میں منقعد ہونی تھی جو ایک مسلم لیگ کی ایم پی اے شازیہ رضوان نے متعلقہ انتظامیہ کو فون کر کے انہیں ہال دینے سے منع کر دیا اور فنکاروں نے مجبور ہو کر احتجاج یہ دعائیہ تقریب آرٹس کونسل کے باہر سڑک پر منقعد کی #mpashaziarizwan #pmln #artsconcel #pakistanipolitician #dharnaupdate #laborprotest #laborprotest #laborprotest #dharnaupdate #dharnaupdate #dharnaupdate #pti #duet