اونتی پورہ: ریشی پورہ میں پانی کا شدید بحران، مقامی آبادی جل شکتی محکمے کے خلاف سراپا احتجاج

ETVBHARAT 2025-01-12

Views 0

اونتی پورہ کے ریشی پورہ میں مقامی آبادی صاف پانی کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ اس معاملے پر مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔

Share This Video


Download

  
Report form